یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

٭٭طریق الحق نیوز٭٭

طریق الحق انٹرنیشنل نے انسداد گستاخی حدود ایکٹ کے نفاذ کے سلسلہ میں اسلامی نظریاتی کونسل کو انسداد گستاخی حدود ایکٹ کا مسودہ بھیج دیا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل محترم پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز کے خصوصی مطالبہ پر ایکٹ بھیجا گیا۔ آپ نے ایکٹ کو ایجنڈے میں شامل کرنے اور اس پر عمل درآمد کے لئے کوششوں کی یقین دھانی کروائی ہے۔

Leave a Reply