یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

٭٭طریق الحق بریکنگ نیوز٭٭

الحمد للہ طریق الحق انٹرنیشنل نے آج مزید چار گستاخ لنکس بلاک کروا دیے ہیں۔ طریق الحق انٹر نیشنل گستاخ لنکس کی بلاکنگ کے لئے بہترین کاوشیں سر انجام دے رہی ہے اس سلسلہ میں پانچ ہزار کے قریب گستاخ لنکس بلاک کروائے جا چکے۔ اس میں ان لوگوں کی کاوشیں لائق تحسین ہیں جو طریق الحق کو مالی معاونت فراہم کرتے ہیں تاکہ بلاکنگ کے اس سفر کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
حق حق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طریق الحق

Leave a Reply