یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

٭٭طریق الحق بریکنگ نیوز٭٭

طریق الحق انٹرنیشنل نے مزید پچاس گستاخ لنکس بلاک کروا دیے ہیں۔ اس سلسلہ میں طریق الحق اپنی کاوشوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ الحمد للہ کامیابیوں کا یہ سفر جاری ہے۔ جو احباب اس سلسلہ میں طریق الحق کے جانی و مالی معاون ہیں یقیناً وہ مبارک باد کے مستحق ہیں کہ ان کی کاوشوں سے ہی یہ ممکن ہو رہا ہے۔ اللہ ہم سب کو اس مشن میں شامل ہو کر ڈھیروں ڈھیر ثواب کمانے اور بالخصوص آقاکریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خوشنودی حاصل کرنے کا موقع فراہم فرمائے۔۔آمین
حق حق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طریق الحق

Leave a Reply