یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

٭٭طریق الحق بریکنگ نیوز٭٭

طریق الحق انٹرنیشنل نے آج اللہ کے فضل و کرم سے چون(54) گستاخ لنکس بلاک کروا دیے ہیں۔۔۔ گستاخ لنکس کی بلاکنگ کا یہ سفر جاری ہے اور طریق الحق گستاخ لنکس کے خلاف ایسے ہی جہد مسلسل کے ساتھ کام جاری رکھے گی۔۔ اللہ طریق الحق کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے تاکہ وہ تحفظ ناموس رسالت کا کام ایسے ہی جاری و ساری رکھ سکے۔۔۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔
حق حق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طریق الحق

Leave a Reply