یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

٭٭آج کی اچھی بات طریق الحق انٹرنیشنل کے ساتھ٭٭

حضور ﷺ ارشاد فرماتے ہیں۔
اَلنَّاسُ کَاَسْنَانِ الْمُشْطِ وَالْمَرْءُ مَعَ مَنْ اَحَبَّ وَلَا خَیْرَ فِیْ صُحْبَۃِ مَنْ لَّا یَرَی لَکَ مَا تَرٰی لَہٗ وَالنَّاسُ مَعَادِنٌ وَ مَا ھَلَکَ اِمْرُوؑ عَرَفَ قَدْرَہٌ وَالْمُسْتَشَارُ مُؤتَمَنٌ وَھُوَ بِالْخِیَارِ مَالَمْ یَتَکَلَّمَ وَرَحِمَ اللہُ عَبَدًا قَالَ خَیْرًا فَغَنِمَ اَوْ سَکَتَ فَسَلِمُ۔

یعنی لوگ کنگھی کے دانوں کی طرح ہیں اور آدمی اس کے زمرہ میں ہے۔ جس سے وہ محبت رکھتا ہے، اس شخص کی صحبت میں بھلائی نہیں جو تیرے لئے وہ پسند نہ کرے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے اور لوگ کانیں (معدن) ہیں اور وہ آدمی ہلاک نہیں ہوتا جو اپنی قدر پہچانتا ہے جس سے مشورہ طلب کیا جاتا، وہ امانت دار ہوتا ہے۔ وہ جب تک کلام نہ کرے مختار ہے۔ اللہ عزوجل اس پر رحم کرے جو اچھی بات کہے تو وہ غنیمت ہے یا خاموش رہا تو سلامتی ہے۔
حضور ﷺ فرماتے ہیں
اَسْلِمْ وَ تَسْلَمْ اسلام لا سلامتی میں رہیگا۔ وَ اَسْلِمْ یُؤْتِکَ اللہُ اَجْرَکَ مَرَّتَیْنِ۔
اور اسلام لا کہ اللہ عزوجل تجھ کو دوگنا ثواب رحمت فرمائے گا۔
شفاء شریف صفحہ نمبر 83

Leave a Reply