یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

٭٭آج کی اچھی بات طریق الحق انٹرنیشنل کے ساتھ٭٭

“محمد” کا لفظ اتنا پیارا اور اتنا حسین ہے کہ اس کے سنتے ہی ہر نگاہ فرط تعظیم و ادب سے جھک جاتی ہے۔ ہر سرتسلیم میں خم ہو جاتا ہے اور زبان پر درود و سلام کے زمزمے جاری ہو جاتے ہیں لیکن کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ اس لفظ کا معنی و مفہوم بھی اس کے ظاہر کی طرح کس قدر حسیں اور دلآویز ہے۔ صرف نام کے لغوی معنی سے ہی نام والے کی عظمت کا اظہار ہو رہا ہے۔ اس کا سادہ سا مفہوم ہے کہ محمد وہ ہے جس کی اپنے اوصاف کی بنا پر انتہائی محبت اور تسلسل سے اتنی تعریف و توصیف کی گئی ہو کہ اس سے زیادہ ممکن ہی نہ ہو“۔
صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

Leave a Reply