یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

طریق الحق انٹرنیشنل نیوز

کاروان طریق الحق نے مختلف امور کی انجام دہی کے لئے پی ٹی اے اور اسلامی نظریاتی کونسل کا دورہ کیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل میں چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات ہوئی جس میں انسداد گستاخی حدود ایکٹ کے حوالے سے مثبت بات چیت ہوئی اسکے علاوہ سینیئر ریسرچ آفیسر غلام دستگیر صاحب سے ملاقات ہوئی جو کہ مختلف امور کے حوالے سے حوصلہ افزا رہی۔۔۔پی ٹی اے میں لنکس بلاکنگ کےحوالے سے وقاص صاحب سے ملاقات ہوئی ۔
حق حق۔۔۔۔۔۔۔طریق الحق

Leave a Reply