یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

٭٭طریق الحق بریکنگ نیوز٭٭

طریق الحق انٹرنیشنل نے مزید 37 گستاخ لنکس بلاک کروا دیے ہیں ۔ طریق الحق آپ کے تعاون سے گستاخ لنکس کی بلاکنگ کا کام کرتی ہے ۔ جس میں اللہ کا شکر ہے کہ اسے خاطر خواہ کامیابیاں مل رہی ہیں۔ آج کے دور میں گستاخ عناصر انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے جذبات مجروع کرنے اور اپنی خبث باطن کے اظہار کے لئے گستاخیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ الحمدللہ طریق الحق عزم و حوصلہ کے ساتھ ایسے عناصر کے خلاف سر گرم عمل ہے اورگستاخ عناصر اور ان کی طرف سے کی گئی گستاخیوں کی روک تھام کے لئے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ اللہ کا شکر ہے اس سلسلہ میں طریق الحق کو کامیابیاں مل رہی ہیں اور وہ بے شمار گستاخ لنکس کو بلاک کروانے میں کامیاب رہی ہے۔ اس سلسلہ میں آپ تمام احباب جو طریق الحق کو مالی معاونت فراہم کرتے ہیں کی کاوشیں بھی قابل ستائش ہیں۔ چونکہ اس سفر میں کامیابیاں سمیٹنا آپ کے تعاون سے ہی ممکن ہوتا ہے۔
حق حق۔۔۔۔۔۔طریق الحق

Leave a Reply