یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

**طریق الحق بریکنگ نیوز**

طریق الحق انٹرنیشنل نے مزید ایک سو آٹھ گستاخ لنکس بلاک کروا دیے ہیں۔ اس سلسلہ میں جو جو لوگ مالی معاونت فراہم کرتے ہیں اللہ انھیں پورا پورا بدلہ عطا فرمائے کہ ان کے تعاون سے ہی گستاخ لنکس کی بلاکنگ کا یہ مشن جاری و ساری ہے۔ آپ احباب سے بھی عرض ہے کہ ان کاوشوں میں اپنا حصہ ڈالیں اور گستاخ لنکس کی بلاکنگ میں اپنا کردار ادا کر کے سچے عاشق رسول ﷺ ہونے کا ثبوت دیں۔
حق حق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طریق الحق

Leave a Reply