یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

٭٭طریق الحق بریکنگ نیوز٭٭

طریق الحق انٹرنیشنل نے آج مزید تین گستاخ لنکس بلاک کروا دیے ہیں۔
اس سلسلہ میں قابل ستائش ہیں وہ لوگ جو طریق الحق کو مالی معاونت سے مستفید کرتے ہیں ۔ یقیناً طریق الحق یہ خدمات آپ احباب کے تعاون سے ہی انجام دے سکتی ہے۔ اللہ کریم و عظیم آپ کے دیے گے صدقات نافلہ کو اور طریق الحق کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے تاکہ گستاخ عناصر اور ان کی طرف سے کی گئی گستاخیوں کا راستہ روکا جا سکے۔
حق حق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طریق الحق

Leave a Reply