یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

٭٭طریق الحق انٹرنیشنل بریکنگ نیوز٭٭

طریق الحق انٹرنیشنل نے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ میں کشمیر کے مظلوم مسلمانوں پر بھارتی ظلم و جبر اور قتل و غارت کے خلاف اور عالمی انسانی قوانین کی پامالی کے خلاف کیس کا اندراج کروایا تھا جسکو انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے منظور کر لیا ہے۔ اللہ تعالی کی بارگاہ میں امید ہے کہ طریق الحق کی یہ کاوش قبول و منظور ہو گی اور کشمیری مسلمانوں کو ان کے حقوق کی جنگ میں کامیابی ملے گی۔ اللہ اہل ایمان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انھیں غیروں کے جبر و استبداد سے نجات کاملہ عطا فرمائے۔
حق حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طریق الحق

Leave a Reply