**طریق الحق بریکنگ نیوز**
طریق الحق انٹرنیشنل نے مزید دو گستاخ لنکس بلاک کروا دیے ہیں۔ طریق الحق انٹرنیشنل کو گستاخ لنکس کی بلاکنگ کے سلسلہ میں آپ کے تعاون کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ اپنے فنڈ طریق الحق کو کلی اختیار کے ساتھ جمع کروا کر اس مشن میں شامل ہو سکتے ہیں۔ تحفظ ناموس رسالت کے سلسلہ میں گستاخ لنکس کی بلاکنگ سب سے اہم اور ضروری ہے۔ اللہ تعالی اپنے حبیب مکرم کی شان و عظمت کی حفاظت فرمانے کو کافی ہے مگر اس ذات پاک کی یہ شان کریمی ہے وہ ہم گنہگاروں کو یہ موقع فراہم کر رہا ہے کہ ہم اس ذات پاک اللہ رب العزت کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلاف کی گئی گستاخی کے سامنے ڈھال بن سکیں اور رحمتوں ، برکتوں کے نزول کا مستحق ٹھہریں۔ اللہ کریم و عظیم ہماری کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے۔۔آمین
حق حق۔۔۔طریق الحق
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.