یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

**آج کی اچھی بات طریق الحق انٹرنیشنل کےساتھ**

حضرت جعفر بن محمد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اللہ عزوجل نے اپنی مخلوق کو اس کی اطاعت میں عاجز ہونا جان لیا پھر ان کو اس کی معرفت کرائی تاکہ وہ جان لیں کہ وہ اس کی خدمت و عبادت صفائی قلب کے ساتھ نہیں کر سکتے۔ بس اللہ عزوجل نے اپنے اور ان کے درمیان صورتَّا مماثلت کر کے ان کی جنس میں سے ایک ایسی مخلوق(انبیاءکرام علیھم السلام)پیدا فرمائی کہ جن کا وصف ہی یہ ہے کہ وہ ان پر لطف وکرم کریں اور اس مخلوق(انبیاءکرام علیھم السلام) کو ان لوگوں کے لئے سفیر و واسطہ اور پیامبر بنایا اور ان کی فرمانبرداری کو اپنی اطاعت اور ان کی پیروی کو اپنی موافقت کہا۔

Leave a Reply