یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

طریق الحق بریکنگ نیوز

طریق الحق انٹرنیشنل نے آج 9 اکتوبر 2021 بروز ہفتہ کو انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد پھیلانے والا مزید ایک(1) گستاخ لنک بلاک کروا دیا ہے۔ بلاکنگ کا یہ سفر جاری ہے۔ طریق الحق انٹرنیشنل اسی مشن کو لے کر آگے بڑھ رہی ہے کہ انٹرنیٹ سے گستاخ مواد کا قلع قمع کرنا ہے۔ ان کاوشوں میں طریق الحق انٹرنیشنل اب تک تقریباً سات ہزار سے زائد گستاخ لنکس بلاک کروا چکی ہے۔ طریق الحق کے ساتھ اس مشن میں ان لوگوں کا بھی حصہ ہے جو اس کام کے لئے طریق الحق کی مالی معاونت کرتے ہیں۔ طریق الحق روزانہ کی بنیاد پر گستاخ لنکس کی بلاکنگ کا کام سرانجام دے رہی ہے۔ اس سلسلہ میں اگر آپ کی نظر میں بھی گستاخ لنکس گزرتے ہیں تو انھیں نظر انداز نہ کریں بلکہ فوراً طریق الحق کو آگاہ کریں تاکہ ان گستاخ لنکس کے خلاف کاروائی کی جائے اور انھیں بلاک کروانے میں کردار ادا کیا جائے۔ طریق الحق کے ساتھ آپ کی جانی و مالی وابستگی اللہ قبول و منظور فرمائے۔ آمین
حق حق طریق الحق۔۔۔۔

Leave a Reply