یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

✧ طریق الحق بریکنگ نیوز، مزید گستاخ لنکس کی بلاکنگ ✧

طریق الحق انٹرنیشنل نے آج 16 مئی 2020ء کو مزید دو (2) گستاخ لنکس بلاک کروا دیے ہیں۔ طریق الحق انٹرنیشنل کو گستاخ لنکس کی بلاکنگ کے سلسلہ میں آپ کے تعاون کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ اپنے فنڈ طریق الحق کو کلی اختیار کے ساتھ جمع کروا کر اس مشن عظیم میں شامل ہو سکتے ہیں۔ تحفظ ناموس رسالتﷺ کے سلسلہ میں گستاخ لنکس کی بلاکنگ سب سے اہم اور ضروری ہے۔ اللہ تعالی اپنے حبیب مکرم کی شان و عظمت کی حفاظت فرمانے کو کافی ہے مگر اس ذات پاک کی یہ شان کریمی ہے وہ ہم گنہگاروں کو یہ موقع فراہم کر رہا ہے کہ ہم اس ذات پاک اللہ رب العزت کے محبوب صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے خلاف کی گئی گستاخیوں کے سامنے ڈھال بن سکیں اور رحمتوں ، برکتوں کے نزول کا مستحق ٹھہریں۔ اللہ کریم و عظیم ہماری کاوشوں کو قبول و منظور فرمائے۔۔آمین
حق حق۔۔۔طریق الحق

Leave a Reply