یہاں ہر قسم کی گستاخی کی اطلاع دیں !
گستاخ لنک جمع کرائیں
یہاں گستاخ لنک جمع کرائیں!
ممبر بنئے

✧طریق الحق بریکنگ نیوز ، مزید گستاخ لنکس کی بلاکنگ ✧​

طریق الحق انٹرنیشنل نے آج 17 اکتوبر 2020 بروز ہفتہ کو انٹرنیٹ پر گستاخانہ مواد پھیلانے والے مزید دو(02) گستاخ لنکس بلاک کروا دیے ہیں۔ طریق الحق روزانہ کی بنیاد پر گستاخ لنکس کی بلاکنگ کا کام سرانجام دے رہی ہے۔ اس سلسلہ میں اگر آپ کی نظر میں بھی گستاخ لنکس گزرتے ہیں تو انھیں نظر انداز نہ کریں بلکہ فوراً طریق الحق کو آگاہ کریں تاکہ ان گستاخ لنکس کے خلاف کاروائی کی جائے اور انھیں بلاک کروانے میں کردار ادا کیا جائے۔ طریق الحق کے ساتھ آپ کی جانی و مالی وابستگی اللہ قبول و منظور فرمائے۔۔آمین
حق حق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طریق الحق

Leave a Reply