برائے جدید سائنسی مسائل مندرجہ ذیل فارم پر کریں یا+923354919497 پر ایس ایم ایس کریں۔
سرپرستِ اعلیٰ نے امتِ مسلمہ کو یہ پیغام دیا:۔ ’وقت مشکل ہے۔ اپنی زندگی کوتحفظِ ناموسِ رسالت کیلئے وقف کر دو۔‘
طریق الحق ایک رجسٹرڈ تحریک ہے۔ ۔ یہ سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ پاکستان ۱۷۶۰ کے تحت رجسٹر ہوئی۔
نشیدِ طریقُ الحق
طریقُ الحق کے دیوانے شمعِ رسالت کے پروانے
ناموسِ رسالت کی خاطر دے دیں گے جان کے نذرانے
طاغوت جو ہر سو درپے ناموسِ رسالت کو ڈھانے
اور ہم میں کتنا دم خم ہے گستاخِ نبی تو کیا جانے
ہم دیں گے جان کے نذرانے دے دیں گے جان کے نذرانے
تحریک یہ ابھری ہے ہرسو چنگارئ عشق کو بھڑکانے
ہم شمع لے کر نکلے ہیں محبت کی روشنی پھیلانے
تم آؤ ہم سے مل جاؤ ایمان اپنے کو چمکانے
ہم عشقِ نبی پہ یکجا ہیں جیسے تسبیح کے ہوں دانے
طریق الحق کے دیوانے شمعِ رسالت کے پروانے
◄ صَـلَّى الـلّٰـهُ تَـعَـالٰى عَـلٰى مُـحَـمَّد ►
Tab #4 content goes here!
Content.